Comedian Bharti Singh was arrested
Comedian Bharti Singh was arrested
During the interrogation, Bharti and her husband Harsh Lambachhia confessed to using cannabis
Saturday, November 21, 2020 20:44
New Delhi, Nov 21 (IANS) The Narcotics Control Bureau of India (NCB) has arrested Indian comedian Bharti Singh on charges of using illicit drugs.
According to Indian media reports, the NCB is investigating drug use in Bollywood and Bharti Singh and her husband were also questioned in this regard. They raided his house in Mumbai and found 86.5 grams of hashish. During the interrogation, Bharti and her husband Harsh Lambachhia confessed to using cannabis. According to the NCB, Bharti Singh was immediately arrested.
کامیڈین بھارتی سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا
دوران تفتیش بھارتی اور ان کے شوہر ہرش لمباچھیا نے گانجا استعمال کرنے کااعتراف کیا
ہفتہ 21 نومبر 2020 20:44
کامیڈین بھارتی سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2020ء) بھارت کی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ کو ممنوعہ منشیات استعمال کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی بی بالی وڈ میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے تحقیقات کررہی ہے اور اسی سلسلے میں بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر سے بھی پوچھ گچھ کی گئی تھی۔این سی بی کے مطابق جب ان کے افسران نے بھارتی سنگھ کے ممبئی میں واقع گھر پر چھاپہ مارا تو انہیں 86.5 گرام حشیش ملی۔ دوران تفتیش بھارتی اور ان کے شوہر ہرش لمباچھیا نے گانجا استعمال کرنے کااعتراف کیا۔این سی بی کے مطابق بھارتی سنگھ کو فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا ۔
Thanks for coming
ReplyDelete